Aah Ko Chahiye

by Jagjit Singh · Bollywood
Lyrics

Quick Answer — Aah Ko Chahiye Lyrics

آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہوتے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہوتے تک
Bollywood en

Aah Ko Chahiye Full Lyrics

آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہوتے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہوتے تک عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہوتے تک دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہوتے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہوتے تک

Frequently Asked Questions

What genre is "Aah Ko Chahiye" by Jagjit Singh?

"Aah Ko Chahiye" by Jagjit Singh is a Bollywood song.

What are the opening lyrics of "Aah Ko Chahiye"?

The opening lyrics are: "آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہوتے تک"